سالانہ جشن عید غدیر کا عظیم الشان پروگرام جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس ضلع میانوالی میں منعقد ہوا،

جس میں ملک بھر سے علماء کرام، خطباء اور ذاکرین کرام نے بھر پور حصہ لیا۔ بلا تفریق مسلک تمام شرکاء نے شان امیر المومنین حضرت امام علی علیہ السلام بیان فرمائی۔

یہ عظیم الشان پروگرام ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی وحدت بین المسلمین کا بہترین نمونہ نظر آیا۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.