10سفر چہلم حضرت امام حسین ؑ منایا جاتا ہے

جامعہ امام خمینی ٹرسٹ ماڑی انڈس میانوالی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی پورے ضلعے بھر سے ماتمی سنگتیں آتی راہیں،

ماتم داری کرتے رہے اور کربلا سے جو علم پاک روضہ امام حسین ؑ سے لایا گیا اس کاسلام کرتے رہے اور لنگر نیاز بھی جاری رہا .

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.