جامعہ امام خمینی ٹرسٹ ماڑی انڈس میں 10 صفر چہلم حضرت امام حسین ؑ کے سلسلے میں ماتم داری کی تیاری ہو رہی ہے,

ضلع بھر کی ماتمی سنگتیں ماتم داری اور سینا کوبی کرتی ہیں اس میں خاص بات یے ہوتی ہے کہ مومنین کو روضہ امام حسین ؑ سے لائے گے علم پاک کی زیارت کرائی جاتی ہے

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.