مولائے کائنات امیرالمؤمنین علی ابن ابیطالب علیھما السلام کے خطبات خطوط اور کلمات قصار پر مشتمل ھدایت الہیہ کا عظیم حقائق نامہ کہ جس پر عمل کر کے انسان دنیا و آخرت کی سعادت ابدی کو حاصل کر سکتا ہے