علامہ سید افتخار حسین نقوی کا عشرہ محرم الحرام 1433ھ کو آن لائن ملاحظہ فرما ئیں
عالم اسلام کے مستند دینی رہنما،ممتاز عالم دین،مفکر و مدبر،ادیب و مصنف علامہ السید افتخار حسین النقوی النجفی کی مرکز نور،سرچشمہ ہدایت،امید مستضعفین موعودامم حضرت امام مہدی علیہ السلام کے موضوع پر کی گئی 72 گھنٹوں کی تقاریر اور دروس کوسننے کیلئے کلک کیجیے۔
.