مورخہ27-09-2011کو اسلام آباد میں
ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان عالم
اسلام کی بیداری اور ہماری ذمہ داریاں رکھا گیا اس
کانفرنس میں آیة اللہ مجتبیٰ حسینی نمائندہ ولی
فقیہ، ممبر اسلامی نظرہاتی کونسل علامہ سید افتخار
حسین نقوی سمیت ملک بھر کے نامور علماءنے شرکت کی
۔ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے آیة اللہ مجتبیٰ
حسینی کی فارسی کا اردو میں ترجمہ کر کے حاضرین کو
بتایا
مورخہ:۔ 28-09-2011
آغا آیة للہ مجتبیٰ حسینی نمائندہ ولی فقیہ آیة
اللہ حضرت خامنہ ای اسلام آباد آئی ایٹ تھری دفتر
میں ممبر اسلامی نظریاتی کونسل، چئیر مین امام
خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی سے
ملاقات کی ، اور پاکستان میںمسلمانوں کو در پیش
مسائل پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
اسلام آباد میں مورخہ:27,28ستمبر
کو حج اتحاد و یکجہتی مسلم امہ کے نام سے ایک
سیمینار کا انعقاد کرایا گیا جس میں فردوس عاشق
اعوان، ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید
افتخار حسین نقوی النجفی سمیت دیگر اہم شخصیات نے
شرکت کی۔
اسلام آباد آئی ٹی تھری آفس میں
ممبر اسلامی نظریاتی کونسل و چئیر مین امام خمینی
ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی سے اسلامی
نظریاتی کونسل کے ایک وفد نے ملاقات کی جن میں
سابق چئیر مین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ خالد
مسعود صاحب ، ڈاکٹر ثاقب نقوی سمیت مختلف اراکین
شامل تھے۔ اس ملاقات میں عالم اسلام کو در پیش
مسائل اور ان کے حل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا
گیا
جامعة الکوثر اسلام آباد میں ایک
سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں علامہ شیخ محسن
علی نجفی، علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی ،قائد
ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور ممبر
اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی
سمیت علماءو مشائخ ، جامعة الکوثر کے معلمین اور
طلاب کرام نے شرکت کی۔ اس سیمینار میں امت مسلمہ
میں اسلامی بیداری کے موضوع پر گفتگو کی گئی۔
علامہ سید افتخار حسین نقوی نے
مورخہ:25-09-2011کو ضلع خوشاب میں ایک مجلس
عزاءپڑھی جس کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔
26ستمبر2011ءکو ممبر اسلامی
نظریاتی کونسل چئیر مین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید
افتخار حسین نقوی نے بہارہ کہو میں قرآن اکیڈمی کا
دورہ کیا جس میں قاری ابرار حسین نے علامہ ساحب کو
قرآن اکیڈمی کی تفصیلات سے آگاہ کیا بعد ازاں
علامہ سید افتخار حسین نقوی نے بچوں سے کچھ وقت
گزارا کیا۔
علامہ سید
افتخار حسین نقوی قمر مشانی میانوالی میں نماز عید
پڑھاتے ہوئے کا روحانی منظر جس میںمومنین پرودگار
عالم کے حضور سجدہ کر رہے ہیں۔
علامہ سید افتخار حسین نقوی ملک
حماد اور دیگر سیاسی زعماءکے جلسے میں شرکت کرکے
مختلف امور پر تبادلہ خیا ل کر رہے ہیں۔
جاوید اکبر خان نوانی کی والدہ کی
فاتحہ خوانی پڑھی۔
علامہ سید افتخار حسین نقوی مسجد
صاحب الزمان ؑ ماڑی انڈس میانوالی میں جمعہ کی
نماز پڑھا رہے ہیں۔
جناب ثاقب اکبر کی اہلیہ کی رسم چہلم کے سلسلے میں
منعقدہ مجلس سے علامہ سید افتخار حسین نقوی خطاب
کر رہے ہیں۔
علامہ سید افتخارحسین نقوی
خضر عباس کہاوڑ کے بیٹے کی فاتحہ خوانی کر
رہے ہیں۔
علامہ سید افتخار حسین
نقوی لاہور میں ماہنامہ پیام زینبؑ کے
سلسلے میں ایک آفس پیام گھرکا افتتاح کر
رہے ہیں ۔